پاکستان میںمیں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میںمیں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بتایا کہ ملک کی اہل آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کے قریب ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں12 کروڑ70 لاکھ افراد کو ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی

اپنا تبصرہ بھیجیں