لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے پر مفتاح اسماعیل کی وضاحت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے چہرہ پونچھنے کی ویڈیو سے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثانیہ عاشق بہن ہے ،بیدھیانی میں انہوں نے ٹشو کی جگہ ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے چہرہ صاف کیاسوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے ثانیہ عاشق کو اپنی بہن کہتے ہوئے کہا کہ پہلے انہوں نے اپنی جیب سے ٹشو نکال کر چہرہ صاف کیا، دوسری بار بیدھیانی میں انہوں نے ٹشو کی جگہ ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے چہرہ صاف کیا‘۔ مفتاح
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کرد ی
کالج دور میں عامر خان کو محبت بھرا خط لکھنے والی منظر عام پر آگئی

اسماعیل کا کہنا تھا کہ احساس ہونے پر میں نے ثانیہ عاشق سے معذرت بھی کی۔واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انہیں ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے دو بار چہرہ پونچھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں