چار جنوری سے کونسا اسمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟

مکوآنہ (این این آئی )ایک دور میں انتہائی مقبول رہنے والے فون کی معروف کمپنی نے چار جنوری کو سروسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز کے لیے اپنی سروسز ختم کردے مزید پڑھیں

سورج گرہن پاکستان کے کسی بھی شہر میں دکھائی نہیں دے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں سال 2022 کے دوران 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، تاہم پاکستان میں صرف آخری چاند گرہن جزوری طور پر دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں مزید پڑھیں

موبائل ولیپ ٹاپ پر ٹیکس، ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات ہونگے

کراچی(این این آئی)منی بجٹ میں ٹیکنالوجی، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ٹیکس عائد کرنے کے نموپذیر ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ حکومت نے 200 تا 500 ڈالر مالیت کے موبائل فونز اور موبائل فون مینوفیکچرنگ کیلیے مزید پڑھیں

کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی27 ویں سالگرہ2 فروری کو فیصل آباد میں منائی جائیگی

مکوآنہ (این این آئی )پاکستانی کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی27 ویں سالگرہ -2 فروری نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی محض نو برس کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل امتحان پاس کرکے انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

برطانیہ کے معروف معالج پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں خود کار ’بیڈ ٹائم موڈ‘ ہونا چاہیے تاکہ انھیں استعمال کرنے والوں کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ اس مزید پڑھیں

رنگ بدلنے والی پٹی، ’اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی ممکن‘

برطانیہ کی باتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کے لیے رنگ بدلنے والی ایک بینڈج یعنی طبی پٹی کار آمد ہو سکتی ہے۔ یہ پٹی انفیکشن کا پتہ چلتے ہی مزید پڑھیں